برلنگٹن جونیئر کالج
جماعت۔ بارہویں۔
مضمون۔ سیاسیات۔
سوال نمبر 1 ۔ باہمی تعلق بیان کیجیے ۔(٤)
١)خواتین کی با اختیاریت اور پائیدار ترقی
٢) غربت اور ترقی
سوال نمبر2۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات تحریر کیجیے- ۔ )
(٦)
حیاتیاتی نظام میں تنو ع کی تشریح کیجئے
٢)1972 کی اسٹاک ہوم کانفرنس کے مقاصد بیان
کیجیے ۔