Recent

A Day at Nehru Science Centre - Worli

Educational visit to Science Centre by Enfantian

Toypedia

Avtivity area made for Kindergarten

Educational Camp

Visit to Yusuf Meherally Centre - Karnala. Students attended workshops of Vermi-culture, Biogas Plant, Soap Making, Oil Extraction, Carpentry, Pottery etc

Enfant India Fest - WAVES

WAVES Present - EVS, Mathematics Innovations, Science Fest, Enfanthusia, Food Carninal, Fun n Fair, Annual Day, Farewell and Various Competitions.

Information Technology ( Computer Lab )

Well Equipped Computer and Science Lab

Showing posts with label Sub-Urdh. Show all posts
Showing posts with label Sub-Urdh. Show all posts

Monday, August 9, 2021

Std-12 Sub-Urdu 1UT Examination

Burlington junior college
Std:12 Arts, commerce and science
Subject:urdu  
Marks:30 

سوال نمبر 1 ایک مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات بات ایک جملے میں لکھے  04 کوئی چار
۱: شال پر موجود پھول کے نام لکھیے
۲: عیدن کون تھی؟ 
۳: سبق میں آئے ہندوستانی مہینوں کے نام لکھے
۳: تانبے کا سکہ جاری کرنے والے سلطان کا نام لکھے
۴: مصنف کے انٹرویو کے مقامات لکھیے
۵: ڈبے میں داخل ہونے والا افسر بیان کیجیے
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھیں کوئی چار      12
۱: لیفٹیننٹ بننے کے شوق میں مصنف کو کو جن مراحل سے گزرنا پڑا ان کے بارے میں  لکھیے
۲: ناشتے کے بعد کا احوال لکھیے یے
۳: حمیدہ کی شال کی خوبصورتی بیان کیجیے
۴: رکشے والے کا حلیہ بیان کیجیے
۵: تباہ حال بڑھیا کی مدد کے لیے سپاہی کے خیال فعل کی وجہ قلمبند کیجئے
سوال نمبر 3  مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں کوئی تین   03
اٹیچی  ،اولڈ آل، کیڈٹ ، وافر ، راست 
سوال نمبر 4  تعریف لکھیے مع مثال  03
۱ مفرد جملے،  مرکب جملے، مخلوط جملے
سوال نمبر 5  پانچ ذیل میں دیئے ہوئے موضوعات پر  ذاتی رائے تحریر کیجیے، کوئی دو  08
۱ اگر وید حمیدہ سے سچ بات بتا دیتا تو حمیدہ کا ردعمل
۲: بندے کا بال بال آپ کے احسان سے گندھارہے گا
۳: مصنف کا لیفٹیننٹ بننے کا شوق