Burlington junior college
Std:12 Arts, commerce and science
Subject:urdu
Marks:30
سوال نمبر 1 ایک مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات بات ایک جملے میں لکھے 04 کوئی چار
۱: شال پر موجود پھول کے نام لکھیے
۲: عیدن کون تھی؟
۳: سبق میں آئے ہندوستانی مہینوں کے نام لکھے
۳: تانبے کا سکہ جاری کرنے والے سلطان کا نام لکھے
۴: مصنف کے انٹرویو کے مقامات لکھیے
۵: ڈبے میں داخل ہونے والا افسر بیان کیجیے
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھیں کوئی چار 12
۱: لیفٹیننٹ بننے کے شوق میں مصنف کو کو جن مراحل سے گزرنا پڑا ان کے بارے میں لکھیے
۲: ناشتے کے بعد کا احوال لکھیے یے
۳: حمیدہ کی شال کی خوبصورتی بیان کیجیے
۴: رکشے والے کا حلیہ بیان کیجیے
۵: تباہ حال بڑھیا کی مدد کے لیے سپاہی کے خیال فعل کی وجہ قلمبند کیجئے
سوال نمبر 3 مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں کوئی تین 03
اٹیچی ،اولڈ آل، کیڈٹ ، وافر ، راست
سوال نمبر 4 تعریف لکھیے مع مثال 03
۱ مفرد جملے، مرکب جملے، مخلوط جملے
سوال نمبر 5 پانچ ذیل میں دیئے ہوئے موضوعات پر ذاتی رائے تحریر کیجیے، کوئی دو 08
۱ اگر وید حمیدہ سے سچ بات بتا دیتا تو حمیدہ کا ردعمل
۲: بندے کا بال بال آپ کے احسان سے گندھارہے گا
۳: مصنف کا لیفٹیننٹ بننے کا شوق